Posts

Showing posts from September, 2017

American Stay in Afghanistan

کئی سال افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی بات کرنے والا صدر ٹرمپ اب مزید چار ہزار امریکی فوجی افغانستان بھیجنے کا حکم دے چکا ہے۔افغانستان میں امریکی مداخلت اب اتک کی امریکہ کی سب سے لمبی جنگ ہے۔ ٹرمپ نے تسلیم کیا کہ امریکہ اس سولہ سالہ جنگ سے اکتا چکا ہے۔ اس نے مانا کہ وہ امریکی فوجیوں کے احساس محرومی سے آشنا ہے  اور اس کی دلی خواہش بھی یہ تھی کہ افغانستان سے امریکی فوجی نکال لئے جائیں۔ اپنی فوجوں کے قیام کو طول دینے کے لئے اس نے عجیب منطق پیش کی ہے کہ اگر امریکی فوج افغانستان سے نکلے گی تو ایک خلا پیدا ہو جائے گا اور اس خلا کو پر کرنے کے لئے داعش ال قاعدہ جیسی تنضیمیں پر کر لیں گی۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ال قاعدہ اور داعش امریکی پالیسی ہی کی پیداوار ہیں اور اگر آپ سازشی نظریہ پر یقین رکھنے والے ہیں تو یہ ان کی ہی بنائی ہوئی تنضیمیں ہیں۔ ٹرمپ نے مزید اپنی قوم اور یورپیوں کو ڈراتے ہوئے کہا کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر جیسے حملے دوبارہ بھی ہو سکتے ہیں۔ اس کا حل جو اس نے تجویز کیا ہے وہ کسی لطیفے سے کم نہیں اور اس سے مغرب اور امریکہ کی پاکستان دشمنی واضح ہو جاتی ہے۔ اس نے اپنے پالیسی بیان می…

Is Burma on Mars?

Burma: Rohingya children 'beheaded and burned alive' as refugees continue to flood into Bangladesh to escape violenceBoris Johnson calls on Aung San Suu Kyi to help end the violence amid claims of 'genocide' and a 'pogrom


Is This the positive response?
On 3 February 2017, the UN human rights office alleged that the Myanmar military had long been engaged in a brutal rape and ethnic cleansing campaign against the country's Rohingya Muslims.[112] On 6 February 2017, a US State Department spokesperson stated that the US was "deeply troubled" by the UN's allegations and urged the Myanmar government to take the findings seriously, but that they were also still studying how accurate the report was and would not come to any conclusion.[113] On 8 February 2017, Pope Francis officially condemned the Myanmar government's treatment of Rohingya Muslims.[114]



'Myanmar has a Buddhist majority. The Muslim minority in Myanmar are the descendants of Muslim im…