Posts

Showing posts from August, 2017

American Policy of pitting neighbour against neighbour

American eternal accusations that  there are anti American Taliban camps exist in Pakistan are not new.(There is public opinion in Pakistan that there exists pro -American and Pro- Indian Taliban in Pakistan.)It is great pityr that in spite of all out Pakistani efforts which are on the pages of history to pleaseAmerica have always failed. Recent policy announcement is the worst of its kind. America wants India and Afghanistan to fight with Pakistan. It is only due to Chinese investment in Pakistan.        Remember the research paper and then published as a book'the clash of civilization; published decades ago, which clearly stated that America had to stop or contain China to rule over the world. It is the same dogma that is behind all these policies. American think tanks envisaged many plans to thwart Chinese and Pakistani efforts to develop themselves. America intentionally ensured its presence in the region (afghanistan) and gave open hand to Indian army and spy organisation R…

Hussain Haqqani a master mind behind Trump Afghan policy

Image
کئی سال افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی بات کرنے والا صدر ٹرمپ اب مزید چار ہزار امریکی فوجی افغانستان بھیجنے کا حکم دے چکا ہے۔افغانستان میں امریکی مداخلت اب اتک کی امریکہ کی سب سے لمبی جنگ ہے۔ ٹرمپ نے تسلیم کیا کہ امریکہ اس سولہ سالہ جنگ سے اکتا چکا ہے۔ اس نے مانا کہ وہ امریکی فوجیوں کے احساس محرومی سے آشنا ہے  اور اس کی دلی خواہش بھی یہ تھی کہ افغانستان سے امریکی فوجی نکال لئے جائیں۔ اپنی فوجوں کے قیام کو طول دینے کے لئے اس نے عجیب منطق پیش کی ہے کہ اگر امریکی فوج افغانستان سے نکلے گی تو ایک خلا پیدا ہو جائے گا اور اس خلا کو پر کرنے کے لئے داعش ال قاعدہ جیسی تنضیمیں پر کر لیں گی۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ال قاعدہ اور داعش امریکی پالیسی ہی کی پیداوار ہیں اور اگر آپ سازشی نظریہ پر یقین رکھنے والے ہیں تو یہ ان کی ہی بنائی ہوئی تنضیمیں ہیں۔ ٹرمپ نے مزید اپنی قوم اور یورپیوں کو ڈراتے ہوئے کہا کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر جیسے حملے دوبارہ بھی ہو سکتے ہیں۔
اس کا حل جو اس نے تجویز کیا ہے وہ کسی لطیفے سے کم نہیں اور اس سے مغرب اور امریکہ کی پاکستان دشمنی واضح ہو جاتی ہے۔ اس نے اپنے پالیسی بیان م…